107

کترنیہ کی ڈانس ریہرسل کی ویڈیو لیک ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی.

کترینہ کیف کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے.
انڈین میڈیا کے مطابق “انڈین سوپرلیگ” کی افتتاحی تقریب میں کترینہ کیف سلمان خان کے ساتھ ڈانس پرفارم کریں گی۔
“انڈین سوپرلیگ”کو کامیاب بنانے کے لیے سلمان خان اور کرینہ کیف کے ساتھ مزید تین سو پچاس اداکارپرفارم کریں گے۔
ڈانس کی ریہرسل کی ویڈیو لیک ہو گئی جس میں کترینہ کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس کے علاوہ سلمان خان اورکترینہ کیف آج کل اپنی فلم “ٹائیگرزندہ ہے” کی پروموشن میں بھی مصروف ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں