64

یونس خان کو دنیا کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

پاکستان کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان دوسرے بیٹے کے باپ بن گئے ہیں جس پر وہ اللہ سبحان و تعالیٰ کے شکر گزار ہیں۔

یونس خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹے کی پیدائش کی خبر دینے کیساتھ ہی اس کی تصاویر بھی شیئر کیں جنہیں دیکھتے ہی ہر کوئی ماشاءاللہ کہنے پر مجبور ہو گیا اور مبارکبادوں کے ڈھیر لگ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں