ہمارے بارے میں

پی کے سپورٹس نیوز ویب سائیٹ دُنیا کی ویب سائیٹس میں ایک نئی انٹری ہے.اس ویب سائیٹ پر آپ سب سے پہلے پاکستان سمیت دُنیا کی تازہ ترین اور اہم ترین خبریں فوراَ حاصل کر سکتے ہیں. پی کے سپورٹس نیوز کو صارفین کی آسانی کے لیے اس میں بہت سے ایسے فیچرز شامل کیے گئے ہیں.جو کہ آپ کو بے حد پسند آئیں گے.
اس ویب سائیٹ کی نظارے کو ایسا رکھا گیا ہے. تا کہ ہر دیکھنے والے کی آنکھ کو پہلی جھلک میں ہی ویب سائیٹ پسند آ جائے.اور اس میں ہر پوسٹ کے ساتھ ایک بٹن (+ -) ھے جس کا استعمال کرکے آپ ہر پوسٹ کو چھوٹا یا بڑا کر سکتے ہیں.اپنی مرضی کے مطابق تا کہ پوسٹ کو پڑھنے میں آسانی ہو.
وہ افراد جن کی نظر کمزور ہے وہ اپنے مُطابق سائز کو بڑھا کر ہماری ہر پوسٹ کو آسانی کیساتھ پڑھ سکتے ہیں.
ہمارا اس ویب سائیٹ کو اُردو میں بنانے کا مقصد اپنی قومی زبان سے بے حد محبت اور لگاؤ ہے.
جہاں کہیں بھی ہماری ویب سائیٹ میں کمی یا کوہتاہی دیکھیں تو اپنی قیمتی رائے سے ہمیں ضرور آگاہ کریں.
تا کہ ہم آپ کی قیمتی رائے کی روشنی میں اپنی سائیٹ کو مزید بہتر بنا سکیں. ہماری ٹیم آپ کی ہر وقت خدمت کرنے کے لیے موجود ہے.شکریہ