115

ہاں جی میں اسلام قبول کر چکی ہوں اور مجھے اس پربہت فخر ہے، دپیکا کاکڑ

دپیکا کاکڑ کے حوالے سے ہر کسی کے ذہن میں یہ ایک بات ضرور تھی کی کیا اداکارہ نے اسلام قبول کر لیا ہے تاہم اب اس آخر کار اس سوال کا جواب انہوں نے دے ہی دیا ہے۔

اداکارہ دپیکا کاکڑ حال ہی میں دیئے گئے انٹرویو میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہاں جی میں اسلام قبول کر چکی ہوں.
اور مجھے اس پر فخر ہے یہ میں نے اپنی ذاتی خوشی کیلئے کیا ہے. تاہم انہوں نے اس حوالے سے کسی بھی قسم کی مزید نجی تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں