50

کون سا ملک ہے؟ جس نے ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے کا درجہ حاصل کر لیا

نیپالی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ میں پلے آف میچ میں پاپوا نیوگینی کو شکست سے دوچار کر کے ون ڈے انٹرنیشنل سٹیٹس حاصل کر لیا ہے۔

ہانگ کانگ اور پاپوانیوگینی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن 2 میں چلی جائیں گی اور دونوں کو 4 سال قبل نیوزی لینڈ میں ملنے ون ڈے انٹرنیشنل درجہ بھی واپس لے لیا جائے گا۔

نیپال کی کرکٹ ایڈمنسٹریشن پر گزشتہ 2 سال سے پابندی عائد ہے اور اس کے باوجود ٹیم کی جانب سے ون ڈے سٹیٹس حاصل کر لینا انتہائی اعزاز کی بات ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں