108

کترینہ کیف کی فلم کی شوٹنگ کے دوران تصاویر لیک

بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کی لیک ہونی والی تصاویر میں اداکارہ ہاتھوں میں چوڑیاں ، ماتھے پر بندیا اور کُرتے میں ملبوس نظر آرہی ہیں جو بظاہر دیکھنے میں دلہن کی شوٹ کا سین معلوم ہوتا ہے۔

بھارتی فلم ساز فلموں کی شوٹنگ کے حوالے سے بڑی احتیاط سے کام لیتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ فلم کی ریلیز سے پہلے ہر کردار اور فلم کی کہانی کوچھپا کر رکھا جائے، لیکن شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم”زیرو” کے سیٹ سے کترینہ کیف کی کچھ تصاویر لیک ہو گئی ہیں۔


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں