148

کترینہ اور سلمان خان پردے کے پیچھے کیا کر رہے تھے.ویڈیو وائرل

سلمان خان اور کترینہ کیف کی ویڈیو منظر عام پرآگئی ہے اور ویڈیو نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچا دی ہے۔ مشہوربھارتی اداکار سلمان خان اور کترینہ پردے کے پیچھے کیا کر رہے تھے. ان دنوں دونوں بھارتی فلم “ٹائیگر زندہ ہے”
کی پرموشن میں بھی مصروف ہیں.

یاد رہے کہ سلمان خان اور کترینہ کے درمیان تعلقات کی خبریں پہلے ہی میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہیں. لیکن دونوں اداکاروں نے ان خبروں کی تردید کر دی ہے کہ ان کے درمیان دوستی کے علاوہ کچھ نہیں ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں