118

چین کی فیکٹری میں زور دار دھماکے سے 2 افراد ہلاک درجنوں زخمی

چین کی فیکٹری میں زور دار دھماکے سے 2 افراد ہلاک درجنوں زخمی ہو گئے ہیں.
تفصیلات کے مطابق چین کے مشرقی ساحلی شہر ننگبو میں ایک فیکٹری میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے باعث رپورٹ کے مطابق دو افراد ہلاک اور کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں. جبکہ قریبی عمارتیں بھی گرگئیں. تیس سے زائد زخمی افراد کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے.

چینی پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی تک دھماکے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں ہیں.اور تحقیقات کی جارہی ہیں۔ چین کے ننگبو شہر میں بین الاقوامی شپنگ پورٹ بھی موجود ہے، چین کا یہ شہر آٹو مینوفیکچرینگ کے حوالے سے بھی زیادہ بہت اہم ہے.اس شہر سے بڑے پیمانے پر مصنوعات برآمد اور درآمد کی جاتی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں