121

پی ایس ایل کی دریافت “حسین طلعت” پاکستان کرکٹ کا مستقبل قرار!

تفصیلا ت کے مطابق میچ کے اختتام پر ملتان سلطانز کے خلاف فاتح ٹیم کے کھلاڑی حسین طلعت کا’’ مین آف دی میچ‘‘ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا.
کہ سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کروں گا کیونکہ عزت دینے والی اللہ کی ذات ہے ، میں اپنی ٹیم کا بھی شکریہ ادا کروں گا جنہوں نے ہمت دی کیونکہ ہمت ہی کبھی انسان کو ہارنے دیتی.
انہوں نے مزید کہاکہ ہر میچ میں یہی سوچ کر آتا ہوں کہ مین آف دی میچ ہونا ہے اور یہ بات ذہن میں رکھ کر بہترین کارکردگی دکھانے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہوں۔
واضح رہے کہ حسین طلعت نے 48 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر مین آف دی میچ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
پاکستانی نوجوان کھلاڑی کے بارے میں مزید جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں