120

پی ایس ایل کا فائنل کن دو ٹیموں کے درمیان ہونا چاہیئے؟؟؟رمیز راجہ

ہر پاکستانی یہ چاہتا ہے کہ اس وہی ٹیم فائنل میں پہنچے اور ٹرافی اٹھائے جسے وہ سپورٹ کر رہا ہے لیکن چیمپینز ٹرافی میں پاکستان کی جیت کی پیش گوئی کرنے والے رمیز راجہ کے خیال میں فائنل کن ٹیموں کے درمیان ہو گا؟ تفصیلات جان کر ہی آپ سب حیران رہ جائیں گے۔
رمیز راجہ کے خیال میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان فائنل میچ ہو گا اور چونکہ لاہور قلندرز کو گزشتہ دو سیزن میں بہت مسائل کا سامنا رہا ہے تو وہ اس مرتبہ جیت سکتے ہیں۔
مزید جاننے کے لیئے دیڈیو دیکھیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں