127

پیدل چلنا پیچیدہ امراض کا خود ایک علاج ہے.

پیدل چلنا لاعلاج امراض کا خود ایک علاج ہے اور سب سے بڑی بات پیدل چلنا سنت نبویﷺ ہے. اس پر عمل کریں.
پیدل چلنے کے بے شمار فوائد ہیں. اور جو لوگ بلکل پیدل نہیں چلتے تو ان کے بدن کو کونسی بیماریاں گھیر لیتی ہیں ذرا ملاہذا فرمائیں.

بے خوابی ،تبخیر ،گیس، دائمی قبض، دل کے امراض ، موٹاپا ،بواسیر ،ہر قسم کی بادی ان سب امراض کی ایک بہت بڑی وجہ پیدل نہ چلنا ہے.

کیونکہ جب انسان غذا کھا کرکرسی پر بیٹھ جاتا ہے. اور غزا کو ہضم کرنے کیلئے کوئی کام نہیں کرتا تو یہ کھائی ہوئی غذا متعفن ہوجاتی ہیں. اور پھر وہی غذا بجائے شفا اوربدن کا جزو بننے کے بجائے بیماری بن جاتی ہے۔

لہٰذا پیدل چلنا اپنی زندگی کا معمول بنائیں اور ان امراض سے نجات پائیں ۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں