190

ویزلین،ٹوتھ پیسٹ اور لیموں کے رس کا ایسا پیسٹ جو آپ کی زندگی میں بہاریں لے آئے گا!!

اگر آپ یہ خواہش مند ہیں کہ سارا دن آپ کے جسم سے خو شبو آتی رہے تو کیا ہی اچھا ہو کہ دن کے آغازہی میں جو پرفیوم لگانےسے پہلے ویزلین (پٹرولیم جیلی) کا استعمال کریں.اپنی کلائی پر خوشبو لگانے سے قبل اس پر تھوڑی سی پٹرولیم جیلی لگالیں اور پھر خوشبو چھڑکیں، اسکی وجہ سے سارا دن اس پرفیوم کی خوشبو آتی رہے گی.

پٹرولیم جیلی کے دیگر بھی فوائد ہیں، آئیے آپ کوایک ایک کر کے بتاتے ہیں.

1.اگر آپ شیو کرتے ہیں تو شیوکرنے سے قبل جلد پر تھوڑی سی ویزلین لگالیں،آپ کی جِلد پر بلیڈ بہت آسانی سے پھرے گا.

2. اگر آپ کی آنکھوں اور چہرے پر گہرا میک اپ ہوتو ویزلین کی وجہ سے اسے آسانی سے اتارا جاسکتا ہے.

3. اگرآپ کا جوتا تنگ ہواور پہن کر چھالا بننے کا خطرہ ہوتو اسے پہننے سے قبل تھوڑی سی ویزلین پاؤں پر لگانے سے چھالے نہیں بنیں گے. بلکہ پاؤں بھی نرم رہیں گے.

4. ناخنوں سے نیل پالش اتارنے کے لئے ویزلین،ٹوتھ پیٹ اور لیموں کے رس کومکس کریں اور اس سے ریموور کاکام لیتے ہوئے ناخن نیل پالش سے صاف کرلیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں