140

ملکی معیشت کو 13 ہزار ارب روپے کا نقصان ہو گیا.

ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیا گیا ہے ۔ کراچی ٗ لاہور ٗ فیصل آباد اور جڑواں شہروں سمیت کئی شہروں میں حالات کشیدہ ہیں۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری نعیم میر نے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد میں جاری احتجاج اور مظاہروں کی وجہ سے صرف ملک کی املاک کو ہی نقصان نہیں پہنچایا گیا. بلکہ ملکی معیشت کو بھی نقصان پہنچا ہے.

جنرل سیکٹری نعیم میر نے مزید بتایا کہ لاہور میں احتجاج کی وجہ سے تمام بڑی مارکیٹیں بند کروا دی گئیں اور ایسی ہی صورتحال ٗ کراچی ٗ فیصل آباد اور دیگر جڑواں شہروں میں بھی رہی. جسکی وجہ سے ایک دن ہونے والے کاروبار کا نقصان
13 ہزار ارب روپے ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں