174

معروف انڈین اداکارہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں.

معروف انڈین اداکار گوتم اور سمریتی رشتی ازدواج میں جڑ گئے ہیں.

“میری عاشکی تم سے ہی” سے شہرت حاصل کرنی والی انڈین اداکارہ سمریتی گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ہیں اور ان کی شادی کی تصاویر بھی منظر عام پر آ گئی ہیں ۔

شادی میں ٹی وی کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کے مشہور اداکاروں عیشا دیول، شاہد کپوراور ان کی اہلیہ میرہ راج پوت نے شرکت کی اور ان کی آنے والی زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا. شادی کی تقریب بہت دھوم دھام سے کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں