84

لاہور وائٹس اور فیصل آباد کا پہلا سیمی فائنل ملتوی ہو گیا.

نیشنل ٹی 20 کا سیمی فائنل ملتوی ہو گیا. لاہور وائٹس اور فیصل آباد کے درمیان ہونے والا پہلا سیمی فائنل اسلام آباد میں جاری کشیدہ صورت حال کی بنا پر ملتوی کر دیا گیا.

پی سی بی حکام کے مطابق اگر حالات ساز گار ہو جاتے ہیں تو لاہور بلیو اور فاٹا کی ٹیموں کے درمیان ہونے والا دوسرا سیمی فائنل ہو گا.

یاد رہے کہ لاہور بلیو اور فاٹا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا سیمی فائنل 4 بجے شیڈول ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں