47

لاہوریوں کیلئے بڑی خبر آ گئی، پی ایس ایل ٹیمیں لاہور کب پہنچیں گی؟ اور…

اس حوالے سے اعلیٰ حکام کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان سپر لیگ کے اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے پر ٹیموں کی لاہور آمد اور سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کی گئی۔ پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں 18 اور 19 مارچ کی درمیانی شب لاہور پہنچیں گی اور 18 مارچ سے نشتر سپورٹس کمپلیکس کو بند کر دیا جائے گا ۔

ٓذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی معاملات اور امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے 18 سے 21 مارچ تک سٹیڈیم کے اطراف میں دکانیں بھی بند رہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں