130

عمران خان پر بھی جوتا حملہ لیکن۔۔۔

رپورٹ کے مطابق جوتا پھینکنے کی کوشش کرنے والے شخص نے اپنا نام رمضان بتایا ہے اور اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ایک رہنماء نے اسے عمران خان پر جوتا پھینکنے کیلئے کہا۔

فیصل آباد میں ممبر سازی مہم کے دوران ایک شخص نے عمران خان کی گاڑی کا دروازہ کھول کر ان پر جوتا پھینکنے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے مذکورہ شخص کو پکڑ کر ایسی درگت بنائی کہ اس کے ہوش ٹھکانے لگا دئیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں