107

عبدالرزاق کا کرکٹ کے میدانوں میں واپسی کا اعلان!

عبدالرزاق پی ایس ایل 3 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے بولنگ کوچ ہیں،
انہوں نے آخری بار 2013 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی،
عبدالرزاق نے 46 ٹیسٹ، 265 ون ڈے اور 32 ٹی ٹونٹی میچز میں ملک کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
مزید جاننے کیلئے ویڈیو دیکھئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں