129

سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد آصف سے متعلق افسوسناک خبر، جان کر آپ کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

پاکستان کے محمد آصف سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ باﺅلر نے اپنی سزا تو پوری کر لی ہے مگر ان کے ستارے اب بھی گردش میں ہیں کیونکہ نا تو وہ قومی ٹیم میں دوبارہ شامل ہو سکے اور نہ ہی کسی اور ملک میں کھیلنے کے قابل رہے ہیں کہ جہاں بھی جائیں ’پکڑ لیئے جاتے ہیں۔ اب بھی کچھ ان کیساتھ ایسا ہی ہوا ہے.

تفیصلاتت کے مطابق محمد آصف گزشتہ دنوں ٹیپ بال ٹورنامنٹ کھیلنے کیلئے دبئی گئے تودبئی امیگریشن حکام نے انہیں حراست میں لے لیا اور چند گھنٹے ’قید‘ میں رکھنے کے بعد ڈی پورٹ کر دیا اور واپس پاکستان بھیج دیا، یوں وہ ٹیپ بال ٹورنامنٹ بھی نا کھیل پائے۔ مزید جاننے کے لیئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں.

محمد آصف دس سال پہلے آخری مرتبہ دبئی گئے تھے تو ان کی جیب سے منشیات برآمد ہونے پر پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا تھا۔

اس کیس کی وجہ سے انہوں نے دس سالوں میں متحدہ عرب امارات کا سفر کرنے سے گریز کیا لیکن دس سال بعد بھی یہ ”کارنامہ“ ان کے آڑے آ گیا اور انہیں دبئی ائیرپورٹ سے ہی واپس پاکستان بھیج دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں