89

سونم کپورکی شادی منسوخ کردی گئی ہے.کیوں؟

اس حوالے سے اہم خبر یہ ہے کہ سری دیوی کا خاندان رواں برس کوئی بھی تقریب کرنے کے موڈ میں نہیں ہے.
سری دیوی کے خاندان میں رواں برس ہونے والی اہم ترین تقریب اداکارہ سونم کپور کی شادی تھی جو جون یا جولائی میں ہونی تھی تاہم اب تازہ اطلاعات ہیں کہ کپور خاندان نے سری دیوی کی موت کے بعد سونم کپور کی شادی منسوخ کردی ہے.

اداکارہ سری دیوی کی موت پر جہاں کئی فلموں کی نمائش و شوٹنگ موخر کردی گئی تھی وہیں اب شوبز کے کئی اہم ایونٹ بھی منسوخ کئے جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں