164

ساٹھ ہزار کی الیکٹرک کار

تین سیٹوں پر مشتمل “زیوٹی تھری 1 مائیکرو” الکیٹرک کار امریکی کمپنی نے سستی اور مختصر ترین شکل میں متعارف کرا دی ہے. یہ الیکٹرک کار جاندار ہونے کیساتھ ساتھ 360 پونڈ (163 کلوگرام) وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتی ہے. ایک دروازے والی اس کار کی شکل رکشہ سے مطابقت رکھتی ہے.

اس الیکٹرک کار کا سائز چھوٹا ہونے کے باعث اسے پارک کرنا بھی نہایت آسان ہے. اس کار کی قیمت 570 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں