119

سامنے کھڑا ہوں جس نے مجھے جوتا مارنا ہے مار لے…

عمران خان نے پنڈ داد خان کا دورہ کہا جہاں انہوں نے گاڑی کے بونٹ پر کھڑے ہو کر کارکنوں سے مختصر خطاب کیا جس میں ان کا کہناتھا کہ میں آج ممبر شپ کیلئے آپ کے پاس آیا ہوں .

نوجوان تحریک انصاف کے ممبر بنیں ، جو مسائل بتائیں گے ہم و ہ اپنے منشور میں شامل کریں گے ،2018 کا الیکشن پاکستان کی تقدیر بدل دے گا ۔ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کو جوتے کوئی اور مار رہاہے لیکن وہ بدلے ہم سے لے رہے ہیںاور الزام بھی ہم پر لگا رہے ہیں ، میں سامنے کھڑا ہوں جس نے جوتا مارنا ہے مار لے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں