265

روی شاستری کو ویرات کوہلی میں کس پاکستانی کھلاڑی کی جھلک نظر آتی ہے؟

بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری کا کہنا ہے کہ…
ویرات کوہلی کے کیریئر کے یہ ابتدائی دن ہیں، وہ کافی کم عمر ہے مگر بہترین کرکٹرز میں اس کا شمار ہوتا ہے.
وہ مثال کے ساتھ اپنی ٹیم کی قیادت کرنا چاہتا ہے، مجھے اسے دیکھ کرپاکستانی سابقہ کپتان کی بہت یاد آتی ہے.
مزید جاننے کیلئے ویڈیو پر کلک کریں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں