80

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے.

انڈین ذرائع ابلاغ کے مطابق دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے والدین ایک دوسرے سے ملے اور شادی کی تاریخ پر بات چیت کی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ دونوں کی شادی آئندہ تین چار ماہ میں کی جائے گی۔

دیپیکا ان دنوں رنویر سنگھ کے والدین کے ساتھ لندن میں موجود ہیں جہاں وہ شادی کے زیورات کی خریداری میں مصروف ہیں جبکہ رنویر سنگھ ان دنوں ذویا اختر کی فلم گلی بوائے کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں