113

دورہ نیوزی لینڈ میں احمد شہزاد اور عثمان شنواری کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

نیو زی لینڈ کے خلاف قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا.کے عثمان شنواری اور احمد شہزاد کو ٹیم سے ڈراپ کر کے اظہر علی اور محمد عامر کو شامل کیے جانے کا امکان ہے .

پاکستانی کرکٹ ذرائع کے مطابق گھٹنے کی انجری سے نجات پانے والے قومی کرکٹر اظہر علی کو آؤٹ آف فارم اوپنراحمد شہزا د کی جگہ ٹیم میں شا مل کرنے کا امکان ہے. ادھر کمر کی انجری کے شکار عثمان شنواری کی جگہ محمد عامر کی شمولیت متوقع ہے.

پانچ میچوں کی سیریزکا آغاز 6 جنوری کو ہوگا. سیریز میں پانچ ون ڈے میچز اور تین ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں