148

جج نے نقاب پر پابندی کا قانون معطل کر دیا

کینیڈا کے جج نے نقاب پر پابندی کا قانون معطل کر دیا ہے ۔جج نے قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے واضح گائیڈ لائن اور استثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہے گا۔

یہ قانون اکتوبر میں منظور کیا گیا تھا اِس قانون کے تحت اساتذہ، طالبات، پولیس اور اسپتال میں کام کرنے والی خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں