174

اگلے سال پی ایس ایل کے آدھے میچز پاکستان میں ہوں گے: نجم سیٹھی

سربراہ پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ انشا اللہ اگلے سال کم از کم آدھا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل پاکستانیوں کا اورآنے والی نسلوں کا اثاثہ ہے اور ہمیں خود اس کی حفاظت کرنی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل سیزن تھری کے 3 میچز پاکستان میں کنفرم ہیں۔
مزید جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں