186

اگر آپ اپنی ہڈیوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو اس عام سی چیز کو اپنی خوراک کا حصہ بنالیں.

محققین نے بزرگوں کے لئے دہی کے استعمال کو انتہائی فائدہ مند قرار دیا ہے . رپورٹ کے مطابق اس میں کولہے کی ہڈی کیلئے زیادہ کثافت ہوتی ہے.اور یہ بزرگ مرد اور خواتین میں آسٹروپروسس کے خطرات کو کم کردیتا ہے.

آسٹروپروسس ایک ایسی بیماری ہے جس میں ہڈیوں کی مضبوطی کم ہو جاتی ہےاور ہڈی فریکچر ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں.

تحقیق میں معلوم ہوا کہ خواتین کا دہی کھانا ان میں 31 فیصد آسٹو پینیا (ایسی حالت جس میں جسم نئی ہڈی نہیں بناتا) اور 39 فیصد آسٹروپروسس کا خطرہ کم ہوجاتا ہے. اس کے برعکس مردوں میں دہی کا استعمال آسٹروپروسس کا خطرہ 52 فیصد تک ختم کر سکتا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اگر آپ اپنی ہڈیوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو اس عام سی چیز کو اپنی خوراک کا حصہ بنالیں.” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں