171

انوشکا نے کوہلی کو کس چیز سے ڈرا کر رکھ دیا؟ حیران کن انکشاف

انوشکا شرما کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی تیسری فلم ’’پری‘‘ گزشتہ روز ریلیز کردی گئی.
ان کے شوہر ویرات کوہلی نے فلم دیکھنے کے بعد اسے انوشکا کی اب تک کی بہترین اداکاری قرار دیا ہے۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا ہے کہ طویل عرصے بعد میں نے اتنی اچھی فلم دیکھی ہے.
ہاں! فلم دیکھنے کے بعد میں تھوڑا ڈر گیا تھا لیکن مجھے اپنی بیوی پر فخر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں