189

“اللہ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں” سرفراز احمد

“اللہ کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں” میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے فواد عالم کے بارے میں اظہار خیال کیا. امید ہے وہ جلد ٹیم میں ہوں گے۔ سلیکٹرز فواد عالم کی پرفارمنس دیکھ رہے ہیں. پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے مزید کیا کچھ کہا جاننے کیلئے ویڈیو پر کلک کریں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں