102

اظہر علی گھٹنے کی تکلیف سے مکمل طور پر نجات نہ پا سکے.ذرائع

قومی کرکٹر اظہر علی کے چاہنے والوں کیلئے ایک اور بری خبر آ گئی. کیونکہ اظہر علی ابھی تک گھٹنے کی تکلیف سے مکمل طور پر نجات نییں پا سکے ہیں.
ذرائع کے مطابق انگلینڈ میں اظہر علی نے فٹنس کا ایک پروگرام کیا تھا. چار ہفتے کے اس پروگرام میں اظہر علی کے گھٹنے
کی تکلیف ٹھیک نہیں ہو سکی.
تا ہم ذائع کا مزید کہنا تھا کہ اظہر علی پہلے سے بہتر ہیں. لیکن مکمل طور پر ابھی ٹھیک نہیں ہوئے. اظہر علی اپنی میڈیکل رپورٹ کیساتھ پی سی بی کے پینل کے سامنے پیش ہوں گے. اس کے بعد ہی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ ہو گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں