146

احمد شہزاد کی پاکستانی کرکٹ ٹیم میں ممکنہ واپسی

نیشنل ٹی 20 کپ 2017 میں شاندار کارکردگی کے بعد، احمد شہزاد پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز کی نظریں ہیں. کیونکہ احمد شہزاد مکی آرتھر کی فائنل رضا مندی کیساتھ نیوزی لینڈ ٹورنامنٹ کے لئے پاکستان ٹی 20 اسکواڈ کا حصہ بننے جا رہے ہیں. احمد شہزاد، فخر زمان اور عمر امین کے ساتھ تیسرے اوپنر ہو جائیں گے اگر وہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپس آ گئے.

مزید تفصیللات جاننے کیلئے ویڈیو پر کلک کریں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں