150

احمد شہزاد نے ناقابل یقین کیچ پکڑ لیا


احمد شہزاد نے لانگ آف کی پوزیشن پر لاہور لائنزاور پشاورکی ٹیموں کےمیچ کے دوران ناقابل یقین کیچ پکڑ لیا.
اس کے بعد انہوں نے صرف 21 گیندوں پر شاندار پچاس رنز،9 چوکوں اور ایک چھکا لگا کر پشاور کے خلاف لاہورلائنز کو تیز رفتار آغاز دے دیا .انہوں نے ایک شاندارکیچ پکڑا.
احمد شہزاد نے پشاوراور لاہور لائنز کے قومی ٹی 20 کپ 2017 میں آغا سلمان کی گیند پر پشاور کے مصدق احمد کو آؤٹ کردیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں