164

اب آپ کو کوئی بھی موٹا نہیں کہے گا.

وہ لوگ جو موٹاپے کا شکار ہیں ۔ اورزیادہ دیر دفتر میں یا کہیں اور بیٹھنے کی وجہ سے پیٹ باہر کو نکل آیا ہو ان کیلئے یہ ٹوٹکہ لاجواب ہے۔

لہسن اور ادرک کو خشک کرکے ہم وزن پیس لیں اور ان کی چنے کے برابر گولیاں بنا کررکھ لیں. ایک گولی روزانہ صبح نہار منہ لیں .کچھ عرصہ اس ٹوٹکے کو استعمال کریں۔ موٹاپے سے نجات مل جائے گی . بڑھا ہوا پیٹ ٹھیک ہو جائے گا۔

شہد ملا کربھی گولیاں بنا سکتے ہیں اگر گولیاں نہ بنا سکیں تو چنے کی مقدار کے برابر روزانہ یہ سفوف کھا بھی سکتے ہیں. ہائی بلڈ پریشر کے مریض بھی اس ٹوٹکے کو استعمال کر سکتے ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں